: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،19مئی (اعتمادنیوز) بی ایڈ میں داخلوں کیلئے منعقد ہونے والے امتحانات ایڈ سٹ 2014 کیلئے درخواستیں داخل کرنے والے طلبہ آج سے اپنے ہال ٹکٹس
حاصل کرسکتے ہیں ۔طلبہ کی سہولت کیلئے ہال ٹکٹس ویب سائٹ www.apeadcet.org پر اپ لوڈ کئے گئے ہیں جہاں سے طلبہ یہ ہال ٹکٹس ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں ۔